سورت نورمیں اللہ کی جانب سے تین اوقات میں تو لوگوں کے گھروں میں جانا منع کر دیا۔ دوپہر کے وقت میں رات کے وقت میں اور الصبح

لیکن افسوس کی بات ہے کہ بے شمار لوگ ہیں جو عشاہ کے دو گھنٹے کے بعد لوگوں کے پاس اپنی بیوی بچے اٹھا کے پہنچ جاتے ہیں انہوں نے خود نماز پڑھنی نہیں ہوتی بلکہ دوسروں کی نمازیں برباد کرنے کے لیے آجاتے ہیں۔مرزا محمد علی انجئینرکے مطابق ایسے لوگوں کے لئے دروازے نہیں کھولنے چاہیں۔ یہ کونسیی خوش اخلاقی ہے۔ بلکہ ان کے ساتھ یوں کرنا چاہیے کہ پوری خوش اخلاقی سے دروازے پر جا کر کہیں کہ بھائی قرآن میں اس وقت آنا منع ہے میں فارغ ہوں لیکن اس کے باوجود میں اپنی مصروفیت کی وجہ سے آپ کو مل نہیں سکتاخدا حافظ.

Menu