دوستو
بچپن میں بچے موٹاپے سمیت کئی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ پاکستان میں ڈاکٹر شرافت علی ملک کے بہت مشہور ڈاکٹر ہیں ،شرعی حلیے میں رہتے ہیں اور علاج کے اپنے منفرد طریقہ ہائے کیوجہ سے کافی مقبول ہیں انہوں نے کہا ہے کہ بچوں کو کوئی تکلیف ہو تو ماں باپ کے وضو اور غسل کے پانی سے ان کو غسل دو.پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کی کثرت اموات نظر بد کی وجہ سے ہے.نظر ہٹے کٹے اونٹ کوہنڈیا میں پکنے پر مجبور کر دیتی ہے اور انسان کو قبر تک لے جاتی ہے میرے محترم بھائیو الحمدللہ ثم الحمدللہ ماں باپ کے وضواور غسل کے پانی سے ہم نے ایسے ایسے لوگوں کے ایسے بچوں کو ٹھیک ہوتے دیکھا جس کے بارے میں ڈاکٹر کہتے تھے کہ انکا بچنا محال ہے ۔ ایک مثال آپ کو بتاتا ہوں میرے پاس سیالکوٹ سے بچے کو لایا گیا تین سال یا ساڑھے تین سال کا بچہ تھا ڈاکٹر نے اس کے بارے میں کہا کہ اس بچے کو کینسر ہے اور اس کی جان بچانے کے لیے انہوں نے اس بچے کی ایک آنکھ بھی نکال دی تھی.اور ڈیڑھ مہینے کے بعد انہوں نے کہا کہ اس کی دوسری آنکھ بھی نکالی پڑے گی ور نہ بچے کی موت ہو جائے گی۔ اس کی ماں نے روتے ہوئے بتایا کہ بچے کی تکلیف کی وجہ سے مجھے بھی نیند نہیں آتی.ڈاکٹرز نے کہا کہ اگر آپریشن نہ کروایا تو کو ڈیڑھ لاکھ کا انجیکشن لگے گا یا وہ لگا لو کہ ہم نے بچے کی آنکھ بچانے کے لیے پانچ انجکشنز لگائے لیکن اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔اللہ کی قسم کھا کے کہتا ہوں اکتالیس دن اس بہن نے ماں باپ کے وضو اور غسل کے پانی سے غسل دیا جب وہ پہلی بار میرے پاس لے کر آئے تھے تو وہ اٹھا کے لائے تھے.اللہ کی قسم اس بچے کو اٹھا کے لائے تھے .اور جب وہ اکتالیس دن کے بعد اس کو لے کے آئے تو اللہ کے فضل سے ان کا بچہ خود پیدل چل کر آیا۔اور اس کے ہاتھ میں چپس کا پیکٹ تھااور اس کی ماں کہتی ہے کہ بچے کو اس ایک آنکھ سے اتنا واضح نظر آتا ہے کہ ہمیں شک ہونے لگا اس کی آنکھوں میں کیا ہوگیا ہے ۔اور اللہ کی قسم وہ کہتی ہیں کہ ڈاکٹر نے بتایا کہ آپ نے اس کے ساتھ کیا کیا یہ رپورٹ اس کی نہیں ہے.ہزاروں بیماریوں کا علاج فقط یہ ہے کہ صرف ماں باپ کے وضو اور غسل کے بچے ہوئے پانی سے بچوںکا غسل کرو۔ میرے محترم بھائیو اسی فیصد بیماریاں ایسی بیماریاں ہیں کہ جو صرف اتنے سے عمل سے ٹھیک ہو جاتی ہیں۔آپ لوگ کورونا کو مانتے ہو، آپ وائرس کو مانتے ہو ۔ جو باتیں پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انکو بھی مانو۔ غور سے سنو اگر تقدیر سے بھی کوئی
چیز سبقت لے جا سکتی تھی تو نظر ہے۔ تو اپنے بچوں کو سب سے پہلے ماں باپ کے وضو غسل کے پانی سے غسل دو اور پھر دوسری دوائی ہے تلبینہ۔۔۔۔.تلبینہ۔۔۔۔۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں.ہمارے ہاں جب کوئی بیمار ہوتا تواس کو اسوقت تک تلبینہ کھلایا جاتا تھا جب تک یا تو وہ صحت مند ہو جاتا تھا یا اللہ سے ملاقات کر لیتا ۔اللہ سے ملاقات کا مطلب ہے کہ اگر اسکی موت کا وقت نہ آچکا ہوتا۔
تلبینہ کسے کہتے ہیں؟
جو کا دلیا۔
جی ہاں جو کا دلیا ستر بیماریوں کا علاج ہے.جو میں دودھ سے زیادہ طاقت ہے ۔جو کے دلیے میں دودھ اور کھجور ،کشمش وغیرہ ڈال کر اسکو خوش ذائقہ بنائیں اور نہ صرف یہ کہ خود کھائیں بلکہ بچوں کو بھی کھلائیں۔
اور یہ بتانے والے کون ہیں؟
پیارے پیغمبر جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم
تو آج ہی سے تلبینہ کا استعمال معمول بنائیں اور اپنے بچوں کو والدین کے وضو یا غسل کے بعد بچ جانے والے پانی سے بچوں کو نہلائیں ۔
اللہ تبارک وتعالی آپ اور آپکے اہل خانہ کو محفوظ رکھے
آمین

Menu